کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اصطلاحات کیوں اہم ہیں؟
کیونکہ ہر اصطلاح کا ایک پسِ منظر ہوتا
ہے، ایک تاریخ ہوتی ہے اور اس کے ساتھ چند تصورات جڑے ہوتے ہیں اور ان
تصورات کو اس اصطلاح سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ ہر اصطلاح آپ کے ذہن میں ایک
خاکہ کھینچتی ہے اور ہر اصطلاح کا خاکہ جدا ہوتا ہے۔
ذرا آپ ہیومن رائٹس کے بجائے حقوق العباد کی بات کر کے دیکھیں۔
سکول کی جگہ مدرسے کا لفظ استعمال کر کے دیکھیں۔
آئین کی جگہ قرآن و سنت کہہ کر کے دیکھیں۔
صدر اور وزیر اعظم کی جگہ خلیفہ کی بات کریں۔
پھر دیکھیں کہ اصطلاح کی تبدیلی سے گفتگو کا محور ہی تبدیل ہو جاتا ہےحالانکہ بات اب بھی وہی ہو رہی ہے۔